4 Qul with Arabic, Urdu & English Translation چاروں قُل اردو، عربی اور انگلش ترجمہ کے ساتھ
1. Surah Al-Kafirun سُورَةُ الْكَافِرُونَ Arabic: قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ Urdu Translation: آپ کہہ دیجیے اے کافرو! میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی تم عبادت کرتے ہو۔ اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔ اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی تم نے عبادت کی۔ اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔ تمہارے لیے تمہارا دین اور میرے لیے میرا دین۔ English Translation: Say: O disbelievers! I do not worship what you worship. Nor are you worshippers of what I worship. Nor will I be a worshipper of what you worship. Nor will you be worshippers of what I worship. For you is your religion, and for me is my religion. 2. Surah Al-Ikhlas سُورَةُ الْإِخْلَاص Arabic: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَل...